مذہب ا سلام کیوں آیا !!!

یو ں تو آپﷺ کے ز ما نے میں بہت سے مذا ہب را ئج تھے جن میں سے زرتشت(آتش پر ستی)بر ہمنیت(ہندومت)بدھ مت صا ئبییت (سیا رہ پر ستی)یہو دیت اور عیسا ئیت عام تھے۔جب ا تنے سا رے مذا ہب مو جود تھے تو پھر ا سلام کی ضرورت کیوں پیش آ ئی۔اسو قت بھی ا مر یکہ و بر طا نیہ کی طر ح قیصر و قصر یٰ جیسے ترقی یا فتہ اورہر نعمت سے مالا مال ملک آ باد تھے ایران ،مصر روم شام چین حبشہ میں اور کرّہ ا ر ض پر ر ہنے والا ہر شخص ا پنے حال میں مست اور ایک بے مقصد زند گی گزار ر ہا تھا د نیا کا کو ئی بھی نظام ہو جیسے ہر کو ئی ا میر نہیں ہو سکتا یا ہو نا نہیں چا ہتا یہ ہی صو رت حال عرب قبا ئیلییوں کی تھی عرب لو گ بہت مہنتی اور ارادے کے مضبو ط ہو نے کے با و جو د غر یب لوگ تھے شا ئد اسی لیئے ا للّٰہ نے آپﷺ کو ان لو گو ں کے دوران بھیجا جو غر یب تھے اور اسلام کی تبلیغ کے لیئے کا م کر سکتے تھے آج کی صو ر تحال آپ کے سا منے ہے سعودی عر یبیہ ہے تو ایک ا میر ملک لیکن لو گ ا نسا نیت کے دا ئر ے سے خا رج ہو تے جا ر ہے ہیں -

ذرا تو جہ کیجیئے ا نسان فطری طور پر ضرور سو چتا ہے میں کون ہوں میں کیوں ہوں مجھے کس نے پیدا کیا میرا بنانے وا لا میرا ما لک کون ہے وہ کون ہے جو ا بدی اور حقیقی ز ند ہ ر ہنے وا لا ہے جو اس نظام کا ئنات کو چلا ہ ہا ہے جب اس قسم کے سوالات ا نسان کے ذہن میں ا تر نے لگیں تو انسان انسان بننے کی بھر پور کوشش کر تا ہے جب ا سلام آ یا تو جا بجا آپﷺ سے لو گوں نے اس قسم کے سوالات پو چھے تو ا للّٰہ نے بھی بار بار انکے جوابات د ئیے فر ما یا

اے مخا طب کیا اس بات کو تو نہیں د یکھتا ز مین اور آ سمان میں جو مخلو ق خدا ہے اور سورج چا ند ستارے کو ہ پیڑ اور جا نور سر نگوں ہیں سب خدا کے آ گے ما تھا ٹیک کر اور بہت سے آ دمی بھی ا سے سجدہ کر تے ہیں (ا لقران)
پھر فر ما یا
اے مخا طب کیا اس بات پر تو نے نظر نہ کی کہ ز مین و آ سمان میں جتنی مخلو قات ہیں سب کی سب اللّٰہ کی تسبیح میں مشغول ہیں اور پر پھیلا کر اڑ نے وا لے یہ طا ئر سبھی جا نتے ہیں کہ ذ کر اور بند گی کا طر یقہ اور یہ جو کچھ کر تے ہیں وہ خ دا جا نتا ہے (ا لقرآن)

ان دو نوں آ یات میں اللّٰہ نے اپنے ہو نے ا نسان سے خدا کے تعلق کو وا ضح کیا ہے پو را قراآن پڑھ لیجیے جا بجا انسا نو ں سے مخاطب ہو کر ا نسا نوں کو نصیحتیں کی گئیں ہیں جو کہ دو سرے مذا ہب میں نہیں ملتی ا سی لیئے قرآن پاک کا مو ضوع ا نسان ہی ہے اسلام خا ص طور پر انسان کو انسان سے اشرف ا لمخلوقات بنا نے آ یا ہے جب کہ مغرب میں لوگ آج بھی تر قی یا فتہ دور میں خود کو بندروں کی اولا د کہتے ہیں جو کہ بلکل جھوٹ اور بے د لیل بات ہے آپﷺکی ا یک د لچسپ حد یث ہے

د نیا میں ایک لاکھ آمؑ تشر یف لا ئے اور ہم ان میں سے آ خر ی آ دمؑ کی اولاد ہیں

تو لوگو تم بند روں کی نہیں آدمؑ کی اولاد ہو یعنی پیغمبروں کی اولاد ہو جو انسانوں سے بھی ا علیٰ صفات ر کھتے تھے پھر بتلا یا کہ ایک انسان کو کیسے ز ند گی گزار نی چا ہیئے اسی اسلام نے ابن خطاب کو فاروق ا عظم اور ابن طالب کو حیدر یا خدا کا شیر جیسے القاب سے نواز دیا اور اسی اسلام نے برا ئی کو جنم د یے وا لے فر عونو ں و نمرودوں کو لا جواب و بر باد کر دیا جو لوگ شر عی نظام سے ہچکچاتے ہیں اور خوف کھا تے ہیں وہ کان کھول کر سن لو یہ ہی نظام ہے جو تمہیں آج کے فر عونوں اور نمرودوں سے بچا سکتا ہے اور تمہیں بندروں سے ا علیٰ مخلوق میں بدل سکتا ہے لہذا شر عی نظام کو ا سپورٹ کرو اور خدا سے دعا کرو کہ وہ ہمیں انسان بنا دے کیو نکہ ا گر انسان انسان بن گیا تو کا ئنات کا نظام بھی بدل جا ئے گا یعنی ایک انسانی نظام آ جا ئے گا-
naila rani riasat ali
About the Author: naila rani riasat ali Read More Articles by naila rani riasat ali: 104 Articles with 159600 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.