عالمی مالیاتی ادارے ۔ ۔ ۔

ہمارے نظر میں غریب اور مجبور ملکوں کو امداد دینے کے شوق بلکہ ہوس میں مبتلا یہ ادارے ان خبیث‘ کمینے اور قابل نفرت مردوں کی طرح ہیں جن کی نظر ہر غریب اور مجبور کنواری دوشیزہ پر رہتی ہے اور وہ یہ چاہتے ہیں کہ اس سے اپنی ہوس مٹائیں اور اگر یہ یوں ہی ممکن نہ ہو تو شادی کرکے اپنی خواہشات پوری کریں اور اگر کوئی اس کے لئے بھی تیار نہ ہو تو وہ یہ چاہتے ہیں کہ اس کے لئے ایسے بدترین حالات پیدا کردیں کہ وہ خود روتی گڑگڑاتی اس کے قدموں میں جا گرے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پھر وہ ہر جائز نہ جائز طریقہ سے اس سے اپنی خواہشات پوری کرتے اور خدمت لیتے ہیں۔ اس پر اپناحسان جتا کر ہر ظلم و جبر کرتے ہیں اور جب وہ ان کے اور دوسروں بلکہ خود اپنے بھی کام کی نہیں رہتی اس سے ناطہ توڑ کر بے آسرا چھوڑ دیتے ہیں۔
.
غیروں سے نہ مانگ
بھیک غلاظت ہے اس سے
بھر نہ اپنی مانگ
Dr. Riaz Ahmed
About the Author: Dr. Riaz Ahmed Read More Articles by Dr. Riaz Ahmed: 53 Articles with 44412 views https://www.facebook.com/pages/BazmeRiaz/661579963854895
انسان کی تحریر اس کی پہچان ہوتی ہےاس لِنک کو وزٹ کرکے بھی آپ مجھ کو جان سکتے ہیں۔ویسےکراچی
.. View More