دماغ کو ذائقے کی پہچان کیسے ہوتی ہے؟

دنیا میں خطروں سے کھیلنے والے افراد کی کمی نہیں ہے اور یہ افراد جان کی پرواہ بھی نہیں کرتے- ایسے ہی دو نوجوانوں نے دو روز قبل خطرناک ترین مقام پر بغیر سہارے رسی پر چل کر لوگوں کو حیرت زدہ کردیا-
 

image


ان دونوں نوجوانوں میں سے ایک طالبعلم جبکہ دوسرا صحافت کے پیشے سے وابستہ ہے اور یہ دونوں ہی گزشتہ دو سالوں سے اس خطرناک کرتب کو سیکھنے کی محنت کر رہے تھے-

لوکاس آرملر اور رین ہارڈ نامی ان نوجوانوں نے اپنا یہ خطرناک کرتب دکھانے کے لیے زمبابوے کی وکٹوریہ آبشار کا انتخاب کیا-
 

image

منتخب کردہ مقام پر دونوں جانبازوں نے بغیر سہارے رسی پر چلنے کا مظاہرہ کیا اور اس خطرناک مقام کو ہوا میں بلند رسی پر چل عبور کرنے میں کامیاب ہوئے-
YOU MAY ALSO LIKE:

In school we're taught that our tongues have specific areas that are susceptible to different tastes: salty, bitter, sour, sweet or savoury. But scientists say that is a myth, and they’ve found that each of the several thousand sensors on our tongue can recognise any of the tastes. And is it is down to cells in the brain, not in the tongue, to work out which taste is which.