اﷲ کی محبت

محبت الله تعالٰی کا آسمانی تحفہ هے.جسے وه دل میں الهام کر دیتا هے..کہا تو یه جاتا هے که محبت ماپی نهیں جا سکتی..مگرمحبت جانچنے کے پیمانے ضرور بنا دیۓ جاتے هیں....... چلیں هم بهی آج اپنی اپنی محبت کا لیول چیک کرتے هیں..........>
هاں تو پہلا پیمانه هے.....همه وقت خیال رهنا....!!
جس سے محبت هو ,,,,,هر وقت اسی کی یاد میں آپ گم رهتے هیں,,, اس کی هر ادا یاد کے دریچوں سے جهانکتی هے.....تو کیا هم هر وقت اپنے رب کو یاد رکھتے هیں.......؟؟
دوسرا پیمانه---> جس سے محبت هو ,,,اس کی پسند نا پسند کو هم رٹ لیتے هیں....اور آپنی ذات کو اس کی پسند میں ڈهال لیتے هیں........!!
تو کیا هم اپنے رب کی پسند نه پسند کو اپنی زندگی میں اهمیت دیتے هیں....؟؟
تیسرا پیمانه--->محبوب کا دوست همارا دوست...اور محبوب کا دشمن همارا دشمن هو جاتا هے......
چوتها پیمانه--->محبوب کو خوش کرنے کے لیۓ هزاروں جتن کیۓ جاتے هیں.........وغیره وغیره
الغرض اپنی ذات کی نفی کا نام محبت هے.
هم دعوی تو کرتے هیں که همیں اپنے رب سے محبت هے...لیکن افسوس که هماری محبت ,,معیار محبت پر پورا نهیں اترتی ..
ضرورت هے احساس اور شعور کی,,,, اگر هم شعوری طور پر پر یه محسوس کرنے لگیں,,تو وه دن دور نهیں کی الله کا احساس همارے لا شعور میں رچ بس جاۓ...اورمحبت کی طرف همارا پہلا قدم هو گا...
Arshiya Hashmi
About the Author: Arshiya Hashmi Read More Articles by Arshiya Hashmi: 5 Articles with 5313 views میری چپ کو میری ہار مت سمجھنا...
میں اپنے فیصلے خدا پہ چھوڑ دیتی ہوں
.. View More