اختیار یا بےبسی

ہم یا تو بہت با اختیار ہوتے ہیں یا بہت ہی بے بس۔ ایسا کیوں ہوتا ہے یہ ہم میں سے کوئی نہیں جانتا شاید؟

جب ہم با اختیا ر ہوں تو ہمیں اس رب پاک کی ذات کا شکر ادا کرنا چا ہیے مگر جب ہم بے بس ہوں تو ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ سب کچھ پا لینے کا اختیار ہے ہمیں مگر جب ہم وہ نہیں پاتے جو ہمیں چاہیے تو ہم خو د کو کوستے ہیں اور بے پناہ مایوسیوںمیں گِھر جاتے ہیں مگر مایوس ہونا گناہ ہے ملتا و ہی ہے جو قسمت میں لکھا ہوتا ہے ہر چیز ملے ہمیں یہ ضروری تو نہیں نہ؟؟؟ کچھ چیزوں کا انحصار دوسروں پہ بھی ہوتا ہے اور جب وہی نہ چاہیں تو آپ کیسے اپنا اختیار اس پہ چلاؤ گے؟؟؟ کبھی تو کسی کو سب کچھ ملتا ہے اور کبھی کبھی کسی کو کچھ بھی نہیں شاید زندگی اسی کا نام ہے اس لیے ہم با اختیار ہوں یا بے بس۔ ہوتا وہی ہے جو دوسرے چاہتے ہیں ۔۔۔۔جو آپکی قسمت میں لکھا ہوتا ہے
Aman Riaz Kayani
About the Author: Aman Riaz Kayani Read More Articles by Aman Riaz Kayani: 3 Articles with 4133 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.