زرا سوچئے اور سمجھئے

اگر آ پ اپنے مذہب کو کسی دوسرے کے دل میں یا آپ اس کو اپنے اخلاق ، اپنی سیرت سے ،یا بِنا کسی غلط قوت یا بِنا گَن پوائنٹ پہ اُس کو متاثر نہیں کر سکتے توآپ کو اس با ت کا بھی حق نہیں ہے کہ آپ کسی کے مذہب کو بُرا بھلا کہیں۔۔۔ دوستوں مذہب سے پہلے ایک چیزجس کو ہم ہمیشہ بھول جاتے ہیں کہ جِسے ’انسانیت‘ کہا جاتا ہے ۔۔۔ یہ وہ کون لوگ ہیں جو ہمیں انسانیت کے احترام کے بجائے ہمیں انسانیت کی بے ادبی کرنا سکھاتے ہیں، اور ہمیں آپس میں مذہبیت کے نام پہ لڑواتے ہیں۔۔۔کیا ہمارا اسلام ہمیں یہی درس دیتا ہے۔۔۔ ہرگز نہیں۔۔۔تو پھر ہم اُن کی باتوں میں آ کے اتنا آگ بگولا کیوں ہو جاتے ہیں۔۔۔کیوں ہم ایک دوسرے کو نفرت کی نظر سے دیکھتے ہیں۔۔۔ اللہ نے ہمیں دماغ دیا الحمداللہ کے ہم ہر بات کو سمجھ سکیں، اور بہتر فیصلہ کر سکیں۔۔۔ نا کہ ہم دوسروں کی باتوں میں آ کے ایک دوسر ے سے لڑپڑیں۔۔۔اللہ ہم سب کو اور ان لوگوں کو ہدایت دے جو ہمیں دمذہبیت اور دیگر باتوں پہ لڑواتے ہیں ، نا کہ اس معاملہ کا کوئی بہتر حل نکالتے ہیں۔۔۔ آمین۔۔۔
Kunwar Daniyal Moin
About the Author: Kunwar Daniyal Moin Read More Articles by Kunwar Daniyal Moin : 6 Articles with 7383 views i'm nothing, but i want to be famous in all over the World. that is my dream, that is my passion... View More