چین نے سمندر پر دنیا کے طویل ترین پل کا افتتاح کردیا

بیجنگ -- چین نے سمندر پر دنیا کے سب سے بڑے اور طویل ترین پل کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی حکومت نے دنیا کے اس طویل ترین 36کلومیٹر پل کی تعمیر نومبر 2003 میں شروع کی تھی اور یہ شنگھائی کے قریب واقع جیانگ ژنگ شہر کو مشرقی صوبے ژی جیانگ کے بندرگاہی ننکبو سے ملائے گا۔پل کی افتتاحی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی-

یہ پل چھ لین پر مشتمل ہے جس پر سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنا ہوگا-


YOU MAY ALSO LIKE: