کچھ تصاویر ایسی ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر انسان کا دل خوش
ہوجاتا ہے جبکہ کچھ ایسی ہوتی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد پرانی یادیں تازہ
ہوجاتی ہیں- لیکن ہم جو تصاویر آج آپ کو دکھانے جارہے ہیں انہیں دیکھ کر
انسان چند لمحات کے لیے خوف میں ضرور مبتلا ہوسکتا ہے- اگرچہ ان تصاویر کی
کوئی وضاحت موجود نہیں کہ یہ کب کھینچی گئیں یا کس مقام کی ہیں؟ لیکن ان
میں یہ خصوصیت ضرور موجود ہے کہ انہیں دیکھنے والا تھوڑی دیر کے لیے ان کے
سحر میں ضرور گرفتار ہوجاتا ہے-
|
|
مردہ جانوروں کا کمرہ-
|
|
امید ہے کہ یہ صرف ماسک ہی ہوں گے-
|
|
اکثر لوگوں کو مسخروں سے خوف محسوس ہوتا ہے-
|
|
بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس لڑکی کے پاس کچھ طاقتیں ہیں-
|
|
اس سے زیادہ اور خوفناک اور کیا ہوگا کہ ایک ڈھانچہ سگار پی رہا ہے-
|
|
ایک بدترین باغ جہاں شاید ہی کوئی جانا چاہے گا-
|
|
یہ بھی ایک عجیب و غریب منظر ہے جس کی کوئی وضاحت ممکن نہیں-
|
|
آپ اندھیرے میں دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ یہ اندھیرے سے دیکھ رہا ہے-
|
|
ان بلند و بالا مجسموں یا مخلوق کی حقیقت سے بھی کوئی واقف نہیں٬ بس اتنا
ہے تصویر دیکھنے پر خوف کی لہر ضرور جسم میں دوڑتی ہے-
|
|
یہ دھند میں آپ کا انتظار کر رہے ہیں-
|
|
ایک ڈراؤنا فیملی پورٹریٹ-
|
|
اگر آپ کی گاڑی بیچ راستے میں خراب ہوجائے تو یہ
سائنسدان ضرور آپ کی گاڑی ٹھیک کر دیں گے-
|
|
امید ہے کہ یہ صرف گڑیا ہی ہوں گی-
|
|
ایک اور مسخرہ جو شاید ہنسانے سے زیادہ ڈرانے کے کام
آسکتا ہے-
|
|
صرف آدمی کے چہرے پر نظریں رکھیے جو یقیناً خوفناک ہے-
|
|
یہ تصویر ضرور ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوسکتی ہے-
|
|
یہ ایسا کیوں ہے؟ یہ تو معلوم نہیں لیکن باقی چہروں سے
کچھ بہتر معلوم ہوتا ہے- |