زندگی کے کتنے ہی کام اس لیےنہیں
ہوتے کہ ہم انہیں شروع نہیں کرتے شروع اسلیے نہیں کرتے کہ مکمل ہونے کا امکان
نظر نہیں آتا- ہم پہلے ہی سے ہمت ہار جاتے ہیں ہم بھول جاتے ہیں کہ مکمل کرنے
والی ذات الله کی ہے! اس نے اپنے بندوں کو اتنی ہی تکیلف دی ہے جتنی وہ اٹھا
سکیں- شرط یہ ہے کہ آپ اپنے حصے کا کام پورا کریں! جہاں 100 کرسکتے ہیں 90 نہ
کریں اپنے آپ سے ایمان دار رہیں پھر باقی کام الله کے ذمے ہے مگر - پہلی باری
آپ کی ہے- کوشش ہماری طرف سے ہے اور مکمل کرنا الله کی طرف سے |