چند اچھی دینی باتیں

توحید مسلمانوں کے لئے ایمان کی جڑ ہے

اتباع رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مسلمانوں کی کامیابی ہے۔

شریعت پر عمل کرنا مسلمانوں کے لئے امن ہے

جہالت پر چلنا انسان کے لئے بربادی ہے

اتفاق سے رہنا مسلمانوں کی خاص شان ہے

تقویٰ سے انسان معرفت تک پہنچ سکتا ہے

نفسانی خواہش آدمی کو تباہ کردیتی ہے

توبہ کرلینا آدم علیہ السلام کی سنت ہے

ضد پر اڑے رہنا ابلیس کا عمل ہے

منزل تک وہنی پہنچا ہے جسکو حق کی تلاش ہے
Abu Saifullah
About the Author: Abu Saifullah Read More Articles by Abu Saifullah: 4 Articles with 15694 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.