اکثر موبائل صارفین کی سب سے بڑی شکایت موبائل کی بیٹری
کو دن میں بار بار چارج کرنے کے حوالے سے ہوتی ہے لیکن اینڈرائیڈ کے نئے
آپریٹنگ سسٹم نے صارفین کی یہ شکایت دور کر دی ہے-
|
|
جی ہاں اینڈرائیڈ کا نیا آپریٹنگ سسٹم ایم سے آپ کو موبائل کی بیٹری کو بار
بار چارج کرنے ضرورت نہیں رہتی-
ایم نامی اس نئے آپریٹنگ سسٹم میں ایک ایسی اپلی کیشن موجود ہے جو کہ آپ کی
بیٹری لائف میں مسلسل اضافہ کرتی رہتی ہے-
گوگل کا یہ نیا آپریٹنگ سسٹم اینڈارئیڈ ایم چارجنگ کے علاوہ بھی متعدد قسم
کے جدید فیچرز آراستہ ہے-
|
|
اس نئے آپریٹنگ سسٹم کے ذریعے آن لائن پیمنٹ سسٹم، موبائل فون کو فنگر
پرنٹس کے زریعے ان لاک بھی کیا جاسکتا ہے- |