حال ہی میں چین کے شہر شنگھائی میں ہونے والی کچن اینڈ
باتھ روم ایکسپو 2015 کی نمائش میں ایک جاپانی ڈیزائنر کا تیار کردہ دنیا
کا مہنگا ترین ٹوائلٹ پیش کیا گیا ہے۔
|
|
یہ ٹوائلٹ کیوں مہنگا ہے؟ اور اس کی قیمت کیا ہے آئیے جانتے ہیں؟
جاپانی ڈیزائنر گنزا تاناکا کے تیار کردہ اس کموڈ کی قیمت صرف 84 ہزار
پاؤنڈ ہے جبکہ اس کموڈ میں 72 ہزار بیش قیمت ہیرے جڑے ہوئے ہیں۔
|
|
چمکتے دمکتے ’’سواروسکی کرسٹل‘‘ نامی دنیا کے اس مہنگے ترین ٹوائلٹ کو تیار
کرنے میں ڈیزائنر کو ایک ماہ کا عرصہ لگا- |