پاکستان کی وہ خوبصورتی جو آپ نے نہیں دیکھی

چار خوبصورت موسموں کا دیس پاکستان قدرت کا عطا کردہ ایک انمول تحفہ ہے- پاکستان چار خوبصورت موسموں کے ساتھ ساتھ بہت سے حسین اور دلکش مقامات کا بھی مالک ہے- ان مقامات کی خوبصورتی دیکھتے ہی انسان کا اپنے دل پر قابو نہیں رہتا اور اس کی سب سے پہلی خواہش یہی ہوتی ہے کہ کسی طرح بھی وہ ان علاقوں تک رسائی حاصل کر لے اور ان قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہوسکے- ہم یہاں پاکستان کے چند مقامات کی ایسی تصاویر پیش کر رہے ہیں جن میں چھپا قدرت کا حسن اپنی کہانی خود بیاں کر رہا ہے- ان مقامات کی تصاویر تو آپ نے ضرور پہلے بھی دیکھی ہوں گی لیکن ایسی خوبصورت تصاویر یقیناً پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی-
 

image
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع فیصل مسجد ایک حسین و جمیل منظر-
 
image
بلوچستان میں واقع Damo Dim نامی مٹی کے ایسے پہاڑ کا منظر جس کی زمین سے مٹی کا اخراج جاری رہتا ہے-
 
image
بلوچستان میں ہی واقع کوہ سلیمان کا دلفریب منظر-
 
image
کراچی کے علاقے بولٹن مارکیٹ پر واقع مشہور میمن مسجد-
 
image
یہ نظارہ گوادر کا ہے جہاں وسط میں آبادی اور دونوں اطراف میں سمندر ہے-
 
image
یہ خوبصورت نظارہ گلگت بلستان کے علاقے غذر میں واقع وادیِ ہنڈراپ کا ہے-
 
image
اسلام آباد میں واقع جناح اسٹیڈیم کا دلکش منظر-
 
image
ایک ہی نظر میں لاہور کے مینارِ پاکستان اور بادشاہی مسجد کا نظارہ-
 
image
یہ دلچسپ منظر کراچی میں پورٹ قاسم کا ہے-
 

image

فضا سے لی گئی سکھر کے معصوم شاہ بکھری کے مینار کی ایک حیرت انگیز تصویر-
 

image

یہ بل کھاتی موٹر وے پنجاب میں واقع ہے جسے ایم 2 کے نام سے جانا جاتا ہے-
 

image

آزاد کشمیر کا مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم جس کے اردگرد سرسبز پہاڑوں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے-
 

image

یہ بلند و بالا چوٹیاں نانگا پربت کے نام سے جانی جاتی ہیں-
 

image

اسلام آباد میں واقع پاکستان یادگار جس کے چاروں طرف صرف ہریالی ہی ہریالی ہے-
 

image

وادی پھندار کا سحر انگیز منظر-
 

image
اسلام آباد کا مشہور و معروف سیاحتی مقام گلیات-
 
image
لاہور میں واقع نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کا ایک فضائی منظر-
 
image
وادی ہنزہ میں بہتا دریا جو حیرت نظارے پیش کرتا ہے-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

Do you ever wonder what your favorite place in the world would look like if you were a bird? Here is your chance to see your homeland from the skies. The following aerial pictures of different landscapes of Pakistan will leave you stunned.