دنیا کی بدترین ائیر لائن٬ حیرت انگیز وجوہات

دنیا کی بہترین ائیر لائنز کے بارے میں تو آپ اکثر سنتے ہی رہتے ہیں جنہیں بہلرین قرار دیے جانے کی بنیادی وجہ ان کی شاندار خدمات ہوتی ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی بدترین ائیر لائن اور اس کے اس اعزاز کی وجہ کے بارے میں سنا ہے؟ اگر نہیں آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں-
 

image


دنیا کی بدترین ائیر لائن شمالی کوریا کی ائیر لائن “ ائیر کوریو “ کو قرار دیا جاتے ہیں اور اسے صرف سنگل اسٹار ائیر لائن میں شمار کیا جاتا ہے- اس ائیر لائن کو سنگل اسٹار بھی اس وجہ سے حاصل ہے کہ اس کے بغیر کوئی ایسی کیٹیگری ہی موجود نہیں جس میں اس ائیر لائن کو رکھا جائے-

اس ائیر لائن کی بدنامی کی یوں تو کئی وجوہات ہیں لیکن ایک بڑی وجہ ائیر لائن کے جہازوں میں موجود اسکرینوں پر پورے سفر کے دوران شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کی تصاویر دکھانا ہے-

اس کے علاوہ دوران سفر جو میوزک بھی کم جونگ کا پسندیدہ میوز سنایا جاتا ہے جو کہ صرف قوموی ترانوں پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ آپ انہیں بند بھی نہیں کرسکتا اور آپ کو انہیں لازمی سننا بھی پڑتا ہے-
 

image


اس ائیر لائن میں مہمانوں کو کھانے کے لیے میٹ برگر پیش کیے جاتے ہیں اور کھانے کا یہ مینیو گزشتہ کئی سالوں سے چلتا آرہا ہے- ائیر کوریو کے مسافر طیارے بھی کئی دہائیوں پرانے ہیں اور ان پر سفر کرنا کسی صورت خطرے سے خالی نہیں-

YOU MAY ALSO LIKE:

Change is in the air in North Korea. After years of being ranked by Skytrax as the world's worst airline, national carrier Air Koryo is undergoing a revolution, according to interviews with passengers and travel agents.