موقع ملے تو دِیر ضرور جائیں٬ حسین مناظر

اگر خوبصورتی کے حوالے سے بات کی جائے تو دنیا میں پاکستان کا کوئی ثانی نہیں- بالخصوص شمالی پاکستان کی دلکشی اور خوبصورتی ہمیشہ سے ہی سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرنے میں کامیاب رہی ہے- شمالی پاکستان میں ہی دو پرکشش اور حسین مقامات ایسے بھی ہیں جنہیں جنہیں اپر اور لوئر دِیر کے نام سے جانا جاتا ہے- ان مقامات پر سرسبز وادیاں اور پہاڑ موجود ہیں جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں گرفتار کرلیتے ہیں-ان مقامات کی خوبصورتی کے چند حیرت انگیز مناظر آج آپ اس آرٹیکل میں ملاحظہ کریں گے-
 

image
اپر دیر کے مقام جہاز بانڈہ میں واقع خوبصورت ہِل اسٹیشن کا حسین منظر-
 
image
کٹورا نامی یہ خوبصورت جھیل بھی اپر دیر میں واقع ہے-
 
image
جہاز بانڈہ مرغزاروں کی ایک پرسکون وادی جس کا حسن دیکھ کر انسان کی سانسیں تھم سی جاتی ہیں-
 
image
پہاڑ کی چوٹی سے دیر قصبے کا حیرت انگیز اور شاندار منظر-
 
image
دیر نے برف کی چادر اوڑھ رکھی ہے اور یقیناً یہ ایک پرکشش نظارہ ہے-
 
image
اپر دیر کا ایک سرسبز گاؤں جسے بگام کے نام سے جانا جاتا ہے-
 
image
دیر میں واقع قدرتی حسن سے مالا مال وادی Kumrat-
 
image
لوئر دیر کی پنجکورا وادی کی شاندار خوبصورتی-
 
image
یہ سرسبز وادی بھی لوئر دیر میں واقع ہے اور اسے وادی میدان کے نام جانا جاتا ہے-
 
image
لوئر دیر میں موجود پنجکورا نامی دریا-
 
image
جہاز بانڈہ کا ایک اور سحر انگیز منظر-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

Once princely states located in the Northern Pakistan now they are known as Upper and Lower Dir, both beautiful and breathtaking. Full of lush green valleys and hills that will simply make your eyes ‘pop’ as you witness their beauty.