ہم میں سے بہت سے لوگ روزمرہ زندگی میں ہائی بلڈ پریشر
اور ہائی کولیسٹرول کا شکار رہتے ہیں جس کی وجہ ہمارا طرزِ زندگی اور
مصروفیات ہیں- اور اسی وجہ سے ہم اپنی صحت کا خیال نہیں رکھ پاتے-
|
|
لیکن اگر آپ باقاعدگی سے ایک طاقتور مشروب کا استعمال کریں تو یہ بند
شریانوں کو کھولنے میں مددگار ثابت ہوگا- اور اس مشروب سے آپ کے بلڈ پریشر
اور خراب کولیسٹرول کو بھی کنٹرول میں رکھنے میں مدد ملے گی-
اگر آپ کولیسٹرول لیول
(4.60 سے 6.20 mmol / L) تک بڑھ چکا ہے تو یہ ایک بڑے
مسئلے کی طرف اشارہ ہے-
اس آرٹیکل میں ہم آپ کو سیرپ بنانے کی ترکیب بتائیں گے جو آپ کی بند
شریانوں کو کھولنے کے ساتھ ساتھ آپ کا بلڈ پریشر اور کولیسٹرول بھی کم کرے
گا-
|
|
ضروری اجزاﺀ:
1 کلو لیمو
1 بیگ بیکنگ سوڈا ( 50 گرام )
5 گڈی پارسلے
12 کپ پانی
ٹھنڈے پانی میں لیموں دھو لیں٬ اس کے بعد ایک برتن میں گرم پانی لے کر
بیکنگ سوڈا اور لیموں ڈال کر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں-
اب پارسلے کو اچھی طرح دھو کر اسے بھی پانی میں شامل کر لیں اور ہلکی آنچ
پر 2 سے 3 گھنٹے تک پکائیں-
جب یہ مشروب تیار ہوجائے تو ایک شیشے کی بوتل میں ڈال کر کر فریج میں رکھ
دیں-
اب روزانہ نہار منہ خالی پیٹ 4 چمچے پئیں- یہ عمل آپ کو 20 دن تک کرنا ہے-
|
This information is collected from post at
healthylivinghouse.com
|