صوم کا لغوی اور شرعی معنی

ڈاکٹر مشاہدرضوی کے بلاگ سے پیش کش: مشاہد رضوی آن لائن ٹیم
صوم کا لغوی اور شرعی معنی
صَوْم جسے اُردو زبان میں روزہ سے تعبیر کرتے ہیں، کالغوی معنی رک جانا ہے اور اس کا شرعی معنی طلوعِ فجر سے لے کر غروبِ آفتاب تک تمام مُفطرات
(روزہ توڑنے والی چیزوں) سے بحالت ِایمان اجر و ثواب کی نیت سے رُک جاناہے۔
روزہ کامقام:
اسلام کی عمارت جن پانچ ستونوں پر استوار کی گئی ہے، ان میں ایک روزہ ہے جومرتبہ کے اعتبار سے چوتھے درجہ پرہے جیسا کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
”اسلام کی بنا ان پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے:
(۱) کلمہ توحید کا اقرار
(۲) نماز کی پابندی
(۳) زکوٰة کی ادائیگی
(۴) رمضان کا روزہ
(۵) بیت اللہ کا حج“
(صحیح مسلم)
Dr. Muhammed Husain Mushahi Razvi
About the Author: Dr. Muhammed Husain Mushahi Razvi Read More Articles by Dr. Muhammed Husain Mushahi Razvi: 409 Articles with 646813 views

Dr.Muhammed Husain Mushahid Razvi

Date of Birth 01/06/1979
Diploma in Education M.A. UGC-NET + Ph.D. Topic of Ph.D
"Mufti e A
.. View More