سورۃ النصر

سورۃ النصر تین آیات پر مشتمل مدنی سورۃ ہے۔جو شخص روزانہ اکیس دفعہ سورۃ النصر پڑھے گا دشمنوں سے محفوظ رہے گا جو شخص روزانہ سات دفعہ سورۃ النصر پڑھے گا پریشانیوں اور مسائل سے دور رہے گا۔مکہ مکرمہ کا فتح ہونا،جزیرہ عرب میں اسلام کا پھیلنا اور لوگوں کا گروہ در گروہ اسلام میں داخل ہونا ،اس سورت کا موضوع ہے۔

ترجمہ: (اے نبیﷺ!)جب اﷲ کی مدد اور فتح آپہنچے﴿۱﴾اور آپ لوگوں کو دیکھ لیں کہ وہ اﷲ کے دین میں گروہ در گروہ داخل ہو رہے ہیں﴿۲﴾تو آپ اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجئے اور اس سے بخشش مانگئے،بیشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے﴿۳﴾
Mehboob Hassan
About the Author: Mehboob Hassan Read More Articles by Mehboob Hassan: 36 Articles with 64652 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.