|
میرے تین مشورے ہیں، نمبر ایک، ہر لڑکی کو باپ، چچا ،ماموں، بھائی یا کسی مرد کزن پر بہت اعتماد کرنا چاہیے یہ اعتماد ان حقیقی طاقت بن جائے گا۔ نمبر ۲، معاشرے میں پھیلی آزادی کو استعمال کریں، جیسے کیمرہ والا موبائل ہرلڑکی کے پاس، ایسے مکروہ صفت استادوں کو چار پانچ لڑکیا ں ہی ایکسپوز کر دیں تو یقینا وہ نوکری سے فارغ کر دیا جائے گا۔ نمبر ۳۔ ہر لڑکی اپنا حلقہ احباب وسیع کرے، سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوزیٹوپوزیشن بنائے رکھے، سب کو معلوم ہو یہ قابل، محنتی اور شریف لڑکی ہے۔ اس ثبوت کے بعد جب کبھی وہ کسی بھی برائی کی نشاندہی کرے گی تو ۱۰۰ لوگ اسکا ساتھ دینگے۔
رونے سے کیا ہوتا ہے ؟ مجھے نہیں سمجھ آتی رونے بیٹھ جانا کسی بھی مسئلے کا حل ہے۔ شکریہ ، عفت بٹھی آپکی تحریر اچھی ہے، میں بھی لکھاری ہوں |
|
By:
Abdul Majid,
Karachi
on
Aug, 24 2016
|
|
0
|
|
|
|
|
Please Wait Submitting Comments...