امید اور یقین..

آج سورج اپنی پوری آب وتاب سے دھک رھ تھا..!.مجھے بازار سے کچھ ضروری اشیاء کی خریداری درکا رتھی..تو ڈرائیو کرتی قریبی..مارکیٹ میں رک گئ...گاڑی سے اترتے ھی شدید گرمی کا احساس ھوا.!!..بازار کا جائزہ لیتے ھوئے میری نظر.. کونے میں چھوٹے سے... چھ سالہ بچہ پےپڑی...جو اپنی ریھڑی لیئے بیٹھا تھا....مجھے اس بچے پے بے حد ترس سا آیا...اور پیار بھی!!...میں اپنی چیزیں خریدنے کا ارداہ ترک کر کے بچے کے پاس جا پھنچی اور اس سے کھا!!!!
"سنو!!اتنی گرمی میں کیوں بیٹھے ھو؟؟؟گھر جاؤ!! میں پیسے دے دیتی ھوں.."
بچے نے معصومیت سے جواب دیا ک..!!" شکریہ باجی!!میری ماں کھتی ھے !! حرکت میں برکت ھے اور ھمیشہ محنت کرکے کمانا اور میں محنت مزدوری کرکے کماتا ھوں"
میں بچے کی با ت سن کر بھت خوش ھوئ اور وھاں سے واپس آگئ..
کافی دیر گزر گئ کو ئ گاھک نظر نھیں آیا.. میں پھر بچے
کےپاس گئ
اس سے کھا..!!!
" میری بات مان کیوں نھیں لیتے..؟؟؟
..بچہ مجھے ٹکر ٹکر دیکھتا گیا پھر کھا!!
"اگرچلا جاؤں واپس تومنیا کیلئے دودھ کون لائیگا ؟؟ ماں کیلئے روٹی اور باپ کی دوائ ؟؟؟"
میں نےکھا !!
میں سب خریدکر پیسے دے تو رھی ھوں...چاھوں تو سامان بھی واپس رکھ لینا"!..
بچہ نے فورا نفی میں سر ھلاتے ھوئے کھا..!!
"میر ی ماں کھتی ھے اللہ پے بھروسہ رکھنا وہ کبھی خالی ھاتھ نھیں لوٹائے گا اور محنت سے کبھی جی نہ چرانا...اسلئے...مجھے میرے اللہ سے پوری امید ھے کہ گاھک ضرور آئینگے...اور یقین بھی کہ اتنے پیسے ضرور ھوجائینگے...ک سودا سلف لے سکوں.. !!!
ابھی کچھ دیر ھی گزری تھی..کہ...واقعی گاھک آنا شروع ھوگئے....اور دیکھتے ھی دیکھتے رش لگ گیا..پھر میں بھی ہھنچ گئ اور کچھ نہ کچھ خریدھی لیا..بچہ مجھے دیکھکر مسکرایا... اسکے چھر ے پے عجیب چمک تھی..جیسے کھ رھا ھو "دیکھی میری امید...!!! میرا یقین...!!! میرے سوھنے رب پر...!!! اور حقیقتاَ میں یہ دیکھکر حیران تھیں !!!
Fatima Ishrat
About the Author: Fatima Ishrat Read More Articles by Fatima Ishrat: 30 Articles with 29151 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.