برادرانِ ملت

انہوں نے ’’برادرانِ ملت‘‘ کا لفظ ابھی کہا ہی تھا کہ سامنے سے ٹھاہ ٹھاہ کی آواز آئی اور وہ بایاں ہاتھ دِل پر رکھے ہوئے پیٹھ کے بل گِر پڑے۔ ان کے منہ سے آواز آئی، ’’اﷲ‘‘ پھر انھوں نے کلمہ تین مرتبہ پڑھا، اس کے بعد لیاقت علی خان کی زُبان سے رُک رُک کر یہ الفاظ نکلے پاکستان، پاکستان، خدا، پاکستان کا خدا حافظ۔ حملہ آور کے گولی چلاتے ہی قریبی لوگوں نے اسے پکڑ لیا منتشر ہجوم نے لاتوں، گھونسوں، ڈنڈوں اور برچھیوں کے اتنے وار کیئے کہ قاتل کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے ۔
 Arshad Qureshi
About the Author: Arshad Qureshi Read More Articles by Arshad Qureshi: 142 Articles with 169158 views My name is Muhammad Arshad Qureshi (Arshi) belong to Karachi Pakistan I am
Freelance Journalist, Columnist, Blogger and Poet, CEO/ Editor Hum Samaj
.. View More