ہمارے حکومتی ادارے

وہ بھری جوانی ہی میں بیوہ ہوگئی تھی۔ لیکن اپنے بچوں کی خاطر دوسری شادی نہ کی اُس کے شوہر نے پیسہ پیسہ جوڑ کر نالے کے پاس زمین خرید کر اپنے بچوں کے لئے سر چھپانے کا بندوبست تو کر دیا تھا۔ لیکن دو وقت کی روٹی بچوں کو پوری کرنے کے لئے وہ دن رات کچرا چنتی وہ چاہتی تھی کہ اُس کے بچے جب اسکول جانے کی عمر کو پہنچ جائیں تو اسکول جائیں۔ لیکن اچانک ہمارے ادارے جاگ گئے انہیں نالوں کی صفائی کا خیال آگیا اور اطراف کے مکانات غیر قانونی قرار دے کر گرا دئے گئے۔ چھت چھین لی گئی۔
C.M.Farooq habib Basra
About the Author: C.M.Farooq habib Basra Read More Articles by C.M.Farooq habib Basra: 3 Articles with 2840 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.