شامو بھائی اپنے مودی جی بھی بڑے نٹ کھٹ
ہیں۔
ارے وہ کیوں بھیا۔
سسرے مسلوں کو دو جوتے بھی لگادو اور مرہم بھی۔۔ اب دیکھو نا کسمیر میں
آتنک وادیوں کی آڑ ماں سسرے پورے کسمیر کو دے دھانادن۔ اور ٹسوے بلوچیوں کے
لئے بہا رہے ہیں ہمارے پردھان منتری۔
مگر اس سے جنتا کو کیا فائدہ بھیا۔ جوہو بھی لیٹرین بنا ہوا ہے اور ریل کے
دونو آجو باجو بھی سب وہیں فارغ۔
اگر پردھان منتری کو کچھ کرنا ہی ہے تو یہ کام ہی کروا دیں۔ عام جنتا
دعائیں دے گی۔
تم بھی کیا بات کرتے ہو۔ لو وڑا پاؤ کھاؤ ۔ اور بھگوان کا نام لو بس۔ |