یونین کی ہڑتالیں

آئے دن ہڑ تالوں سے پریشان عوام وجہ یونین،
ہسپتال میں مریض خوار وجہ ڈاکٹر یونین،
مریض کو انجیکشن نہیں لگا وجہ نرسز یونین،
سکوں اور یونیورسٹیوں میں طلبا و طالبات پریشان وجہ استاتذہ یونین،
واپڈا میں اضافی بل کی بھر مار وجہ واپڈا یونین،
پی آئی کے مسافر پریشان وجہ پی آئی اے یونین،
ریل کا پہیہ جام وجہ ریلوے یونین،
دفتروں سے آئے روز چھٹی وجہ ٹرانسپورٹ یونین،
منڈیو ں میں اناج ناپید وجہ منڈی مافیا یونین،
مارکیٹیں آئے روز بند وجہ تاجر یونین،
سوچنے کی بات ہے عوام کی کوئی یونین نہیں ؟
مجھے انتظار ہے عوام کی یونین کا؟
Saman Tanweer
About the Author: Saman Tanweer Read More Articles by Saman Tanweer: 2 Articles with 1595 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.