لفظی کہانی...

جان.اب کال بند کرو صبح آفس بھی جانا ہے فجر ہوگئی ہے... او کے جان.. اپنا خیال رکھنا.... اور تم بھی اوکے... بائے ڈیر.. بائے سویٹ ہارٹ
کال بند کر کے فیس بک اوپن کی
اسٹیٹس اپ لوڈ کیا... موبائل چارجنگ پر لگایا کروٹ بدلی اور سو گیا....
اسٹیٹس پر لائکس آنے لگ گئے تھے اور "*سبحان اللہ*" *"ماشاء اللہ" اور..."بیشک" لفظ کے کمنٹس بھی.....
فیس بک اسکرین پر اسٹیٹس جگمگا رہا تھا
*جس نے فجر ادا نہیں کی اس نے کامیابی سے منہ موڑ لیا بے شک نماز نیند سے بہتر ہے آؤ کامیابی کی طرف.. آؤ کامیابی کی طرف
Dur Re Sadaf Eemaan
About the Author: Dur Re Sadaf Eemaan Read More Articles by Dur Re Sadaf Eemaan: 49 Articles with 51302 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.