ایک معاشرتی المیہ ۔۔۔۔۔۔ موبائیل فوبیا

میں اکثر سوچتا ہوں کہ کیا زمانہ آ گیا ہے۔
باپ بھی فون پر مصروف ہے۔
ماں بھی فون پہ لگی ہوئی ہے۔
بیٹا بھی فون پہ محو گفتگو ہے۔
بیٹی بھی فون پر سہیلیوں سے گپ شپ کر رہی ہے۔
سارا دن نہ کوئی آپس میں بات کرتا ہے۔
اور نہ ہی کسی کو کھانے پکانے کی فکر ہے۔
نہ کوئی ملک کا سوچتا ہے اور نہ ہی رشتہ داروں کا۔
سب کوخطرناک بیماری لگ گئی ہے جسے موبائیل فوبیا کہتے ہیں۔
کہیں آپ کے گھر میں بھی ایسا تو نہیں؟
ضرور سوچیں کہ ہم کدھر جارہے ہیں؟
H/Dr Ch Tanweer Sarwar
About the Author: H/Dr Ch Tanweer Sarwar Read More Articles by H/Dr Ch Tanweer Sarwar: 320 Articles with 1925016 views I am homeo physician,writer,author,graphic designer and poet.I have written five computer books.I like also read islamic books.I love recite Quran dai.. View More