خیریت! آج دکان سے جلدی آ گئے، بیگم
صبح چھ بجے اہم میٹنگ ہے، رات کا کھانا لگایا گیا، بڑے عرصے بعد میاں،بیوی
اور بچوں نے ایک ساتھ کھانا کھایا، ورنہ تو صاحب رات بارہ بجے تشریف لاتے ،
اس وقت بچے سو چکے ہوتے اور صاحب اٹھتے تو بچے اسکول جا چکے ہوتے لیکن کل
کی میٹنگ کے لئے دکان کو بند کرنا پڑا۔
ہماری روزآنہ فجر کی نماز میں اہم میٹنگ مقرر ہے ًنماز مومن کی معراج ہے ً
شام سات بجے دکانیں بند کر کے صبح چھ بجے والی اہم ترین میٹنگ میں شرکت کو
یقینی بنائیں انشاء اﷲ صبح میں برکت نظر آئے گی۔ |