بڑھاپے میں سکون

امریکہ کے شہر اٹلانٹا میں واقع یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور خوبصورت ترین اولڈ ہاؤس ہے۔ ایک ستر سالہ بوڑھے کو اس کا جوان ڈاکٹر بیٹا دو سال پہلے یہاں داخل کروا کر گیا تھا ۔ بوڑھے کے لیے یہ گھر یقیناً اس کے اپنے گھر سے زیادہ آرائش وزیبائش والا تھا۔ اس میں سہولیات بھی زیادہ تھیں، کھانا بھی اچھا تھا ،سونے کے لیے بستر بھی آرام دہ تھے لیکن اس کو یہاں کسی دم قرار نہیں آتا، اس کا دل ہر لمحہ بے چین رہتا ہے۔ ہاں سال میں دو مرتبہ صرف اس کے چہرے پر خوشی کے آثار دکھائی دیتے ہیں۔ ایک کرسمس ڈے پر اور دوسرا برتھ ڈے کے موقع پر جب اس کا بیٹا، بہو اور پوتے کچھ وقت اس کے ساتھ گزارتے ہیں۔
Hafiz Abdul Ghani
About the Author: Hafiz Abdul Ghani Read More Articles by Hafiz Abdul Ghani: 30 Articles with 34946 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.