اُس کی نئی نئی شادی ہوئی تھی‘
اور وہ جاب میں پروموشن چاہتا تھا۔
ایک دن چیئرمین کے پرسنل سیکریٹری نے
اُسے پروموشن کا ایک خاص طریقہ بتایا۔
جسے سنتے ہی وہ طیش میں آگیا!
بہرحال کچھ ہی دن گزرے‘
حالات تھوڑے تنگ ہونا شروع ہوگئے‘
تو اُس نے وہ خاص طریقہ اپنانے کا سوچا۔
چیئرمین کو اپنے گھر دعوت پہ بلایا‘
بیوی سے چیئرمین کا خیال رکھنے کا کہہ کر
خود کھانا لینے چلا گیا۔
دوگھنٹے بعد جب وہ گھر لوٹا تو
چیئرمین جاچکا تھا……اور
بیوی کے ہاتھ میں پروموشن لیٹر تھا!! |