"ہیپی نیو ایئر"
(Atta ur Rehman Khan, Karachi)
زاہد ایک ڈرائیور ہے.
حسبِ معمول آج صاحب کے بچوں کو اسکول سے لینے گیا
تو وہاں بچوں نے بتایا کہ New Year Celebrations کے سلسلے میں شام انہیں
Annual Dinner پر جانا ہے...
صاحب کے بچوں نے نئے سال کی آمد پر خوب نوٹ اڑائے...
اور خوب تفریح کی!!
رات جب زاہد صاحب کے بچوں کو گھر چھوڑ کر اپنے گھر پہنچا تو اپنے بچوں کو
بھوک کی طلب کی خاطر سوتے دیکھا!!
اس کی بیوی نے بھی دبے دبے لہجے میں Happy New Year کچھ اس انداز میں کہا
کہ
"بچے بھوک کے مارے بھوکے ہی سو گئے" |
|