خاوند: جو تمہیں آمدنی، میرے گھر والوں سے
شکایتیں ہیں آج ان جھگڑوں کو ختم کیا، تمہیں طلاق دیتا ہوں طلاق دیتا ہوں
طلاق دیتا ہوں۔ حق مہر بھی ترسا ترسا کر دوں گا
بیوی: ہمارا بیٹا میں لے کر جا رہی ہوں۔ کورٹ میں نہ رُلوایا تو کہنا
خاوند: خرچے واسطے خوار تو میں بھی کروں گا
بیوی: علی چلو، اب سے تم میرے ساتھ رہو گے
خاوند: علی میرے پاس ہوگا
بیوی : علی چلو
علی: میں ماما کے ساتھ رہوں گا اور پاپا کے ساتھ بھی
ایک ہاتھ بابا کا دوسرا ماما کا تھام لیتا ہے
اللہ ہر ماما بابا کو سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے کی توفیق دے |