نظر انداز

یہ ہر دفعہ کا واقعہ ہے کہ پسند ناپسند انسانی فطری عمل ہے۔ لیکن سمجھدار بڑے ناسمجھ بچے کی خواہشات اور جوانی کی تعلیم میں مرضی کو نظر انداز کرتے ہیں۔ اور کبھی انسان تجربہ یا عمر کی بنا پر ملازمت سے نظر انداز کیا جاتا ہے۔ آہ اللہ رزق دیتا اسے بھی جو اس کی مانتا نہ عبادت کرتا ہے۔ لیکن افسوس انعام نہیں ملتا یہاں چاہے کر لو مکمل ُسو لفظوں کی کہانیُ کوئی بڑا مصنف چھوٹے ناسمجھ مصنف کو نظر انداز ہی کرتا ہے۔ تو کیسے ان محنتوں سے معاشرے کی خامیاں خوبیوں میں بدلیں۔۔۔۔؟
 
Muhammad Usman Yousaf
About the Author: Muhammad Usman Yousaf Read More Articles by Muhammad Usman Yousaf: 2 Articles with 1964 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.