وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہوکر
(syed imaad ul deen, samandri)
آخر وہ کون سا فلسفہ تھا کہ پچاس سال کے
اندر اندر مسلمان بغیر کسی مادی وسائل کے دوبارہ غالب آگئے، چنگیز خان کے
پوتے ،برقہ خان نےاسلام قبول کیا، اور طاقت کا توازن بدل گیا؟
کیا وجہ تھی کہ قرونِ اولیٰ کے مسلمان بغیر کسی شاہین و غوری کے، اپنےوقت
کی سپر پاورز سے ٹکرائے اور ان کو پاش پاش کردیا؟
آخر وہ کونسی سائنس وٹیکنالوجی تھی جس نے میدانِ بدر میں، اپنے سے تین گنا
زیادہ بڑی طاقت، جو اسلحہ سے مکمل لیس، مادی لحاظ سے طاقتور تھی۔ کیوں
مسلمانوں سے شکست کھا گئی؟
سنو سنو اس لئے کہ
وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہوکر
ہم خوار ہوئے تارک قرآں ہوکر |
|