|
السلام علیکم آہ ... شادی کے اٹھارہ سال بعد بھی صاحب کی ایسی سوچ ہے تف ہے ان پر ..... اور جو پیام آپ نے اپنی تحریر کے ذریعے دینا چاہا ہے ... بالکل درست ہے، اب ہوتا یہ ہے کہ
دو دن کی چاندنی پھر اندھیری رات
ایسا ماضی کسی بھی وقت پلٹ کر منہ کو آ سکتا ہے ، اس لئے لڑکیوں کو خصوصی طور پر جذبات سے زیادہ ہوش سے کام لینا چاہیئے
ڈھیروں داد وصول فرمائیں اپنے لکھے پر ... اللہ آباد و بے مثال رکھے آپ کو ... آمین صد آمین
|
|
By:
Seen Noon Makhmoor (س ن مخمور),
Karachi
on
Oct, 24 2016
|
|
2
|
|
|
|
|
Please Wait Submitting Comments...