میں بھی کیا کروں سوچ رہا تھا کیا
لکھوں کس کے لیے لکھوں جب ماؤں بہنوں کی عصمتوں کے سودے کئے جارہے ہوں انکی
ناموس پامال کی جا رہی ہو بہنوں کو پابند سلاسل کیا جارہا ہو تو کیا لکھوں
کس کے سامنے فریاد کروں وہ میری بہن شائد تھی ہی نہیں اب تو شائد اس کا نام
بھی کسی کو یاد نہ ہوگا کیونکہ ہماری یاد داشت بھی تو خاصی کمزور ہے شائد
عافیہ تجھے سب بھول گئے سن لو ! جب عافیہ قید میں ہو تو عافیت کہاں سے ہوگی
پھر قلم کون سی کہانی لکھے گا ؟ |