| سارہ بہت اداس لگ رہی ہو؟ میں نے وجہ معلوم کرنا چاہی
 سارہ: ”سو لفظوں کی کہانی“ لکھنے کا مقابلہ ہو رہا ہے
 میں:ارے اس میں اداس ہونے والی کیا بات ہے ؟
 سارہ :میں مقابلے میں حصہ لینا چاہتی ہوں مگرمیں نے کبھی ”سو لفظوں کی 
		کہانی“ نہیں لکھی
 میں :کوشش کرو ضرور لکھ لو گی
 سارہ: کوشش ہی تو کی ہے مگر لکھ نہیں سکی
 میں: بھلا کتنی بار لکھنے کی کوشش کی؟
 سارہ:ایک دفعہ لیکن نہیں لکھی گئی
 میں نے چونک کے سارہ کی طرف دیکھا،
 سارہ کہانی لکھنے کے لیے ”محنت“ضروری ہے
 |