میرا پڑوسی

میرا پڑوسی مگر میرا دشمن ! کیسے نبٹوں
میرا پڑوسی بڑا اذیت پسند ہے.اس سے وراثت کا جھگڑا چل رہا ہے. میری زمین کے ایک حصے پر وہ غاصب ہے.وہاں میری بہن آباد ہے جسے ہر دن ایک نئی مصیبت سے گزرنا پڑتا ہے.میری پانی کی ٹنکی پر بھی اس کا قبضہ ہے.دل چاہتا ہے کہ اس کا گلا دبا دوں مگر والدین کا کہنا ہے کہ پڑوس بدلا نہیں جاسکتا لہذا خاموش رہو۔
ہمارے ایک پڑوسی نے سوغات بھجوائی تو اس نے غصے میں میرے باغ کے باسٹھ درخت کاٹ ڈالے۔درخت تو ہم اور اگا لیں گے مگر اس کو سبق کیسے سکھایا جائے ؟ میرا دشمن پڑوسی
Farhat Tahir
About the Author: Farhat Tahir Read More Articles by Farhat Tahir: 72 Articles with 80540 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.