پچھتاوا

جاوید صاحب کبھی کبھار نماز پڑھتے تھے۔
روزہ، زکٰوہ اور حج سے بھی غفلت تھی۔
جاوید صاحب کے انتقال سے پہلے ان کی بیگم انھیں اتثر کہا کرتیں۔
جاوید، استغفار کر لو!
اس سے پہلے کہ
وقت دعا گل ہو جائے
یہ نہ ہو کہ
در توبہ مقفل ہو جائے
جاوید صاحب نے عمر کے گزارے حصے میں،
نماز، وتر اور روزوں کی پابندی نہ کی۔
زکٰوہ اور حج فرض ادا نہ کیا۔
کسی سے لیا قرض واپس نہ کیا۔
کبھی قربانی نہ دی۔
سجدہَ تلاوت رہ گئے۔
آخری عمر میں احساس پیدا ہوا۔
لیکن زندگی نے وفا نہیں کی۔
Muhammad Javed Khadim
About the Author: Muhammad Javed Khadim Read More Articles by Muhammad Javed Khadim: 9 Articles with 8328 views نام : محمد جاوید خادم پیدائش : ۰۳ اکتوبر ۱۹۸۲ شہر : اوستہ محمد ضلع جعفرآباد بلوچستان۔ تعلیم : بی اے (بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ) پیشہ : سرکاری ملازمت اع.. View More