واقعہ یہ ہے
(Ahliaa Javed, Hyderabad)
وہ مطاف داخل ہوتی ہے، اسے خانہ کعبہ
دکهائی نہیں دیتا وہ پریشان ہوجاتی ہے ،اور اپنے شوهر کو بتاتی ہے کہ مجهے
خانہ کعبہ نظر نہیں آرہا، وہ دونوں پریشان ہو کر مولانا مکی صاحب کے پاس
آتے ہیں،ان کے شوهر مولانا صاحب کو بتاتے ہیں" کہ میری بیوی کو بیت اللہ
نظر نہیں آرہا" مولانا صاحب کہتے ہیں کہ "آپ اپنی بیوی سے کہیں اللہ سے رو
رو کر اپنے گناهوں کی معافی مانگے، اللہ نے اسے اپنے شہر میں بلالیا ہے
لیکن کسی گناه کی وجہ سے اپنا گهر دکهانا نہیں چاهتے".
وہ عورت روتے ہوئے بتاتی ہیں کہ میں مردہ کو غسل دلواتی ہوں ،لوگ مجهے کہتے
کہ ہم آپ کو پیسے دیں گے آپ یہ تعوذات مردہ کی منہ میں رکه دیں ،میں یہ کام
کرتی تهی. |
|