دروازہ کهلا رکهنا

عظیم لکهاری کی عظیم سوچ کو سلام
جب بهی آپ دروازہ کهول کے اندر کمرے میں داخل هوں تو اسے ضرور بند کر دیا کریں.
مجهے اس کا مطلب معلوم نہیں تها لیکن کسی سے پوچھنے پر پتہ لگا کہ اس کا مطلب هے کہ اب آپ اندر داخل هو گئے ہیں اور اب ماضی سے آپ کا کوئی تعلق نہیں رہا. آپ صاحب حال ہیں اس لئے ماضی کو بند کر دیں اور مستقبل کا دروازہ کهول دیں. ایسا کرنے سے آپ کے پاس ماضی کی یادیں نہیں هوں گی اور آپ مستقبل میں بہت آگے جا سکتے ہیں.
Nice-Thinker
About the Author: Nice-ThinkerCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.