امجد اور اسد بھائی تھے ۔ امجد سارا وقت
موبائل پر گزار تھا۔ اور پڑھائی پر توجہ نہیں دیتا تھا۔ جبکہ اسد ہر کام
وقت پر کرتا تھا۔ باجماعت نماز ادا کرتا اور پڑھائی کرتا تھا۔ ماں نے امجد
کو بہت سمجھایا لیکن وہ باز نہ آیا۔ امتحانات سر پر آچ کے تھے۔امجد شرمندہ
جبکہ اسد سرخرو ہو چکا تھا۔ اب اسد کامیاب بزنس مین ہے۔ جبکہ امجد نوکری
کیلیے در در کی ٹھوکری کھا رہا ہے۔ اسد خوشگوار زندگی گزار رہا ہے اور امجد
ایک تکلیف دہ زندگی گزارنے پر مجبور ہے اب وہ پچتھا رہا ہے لیکن بے معنی۔ |