سردیوں کی رات تیسری بار ماں اٹھی
اور بیٹے کو صاف کیا اور پھرپیار کیا اور دیر تک اس کے چہرے کو دیکھ کر
مسکراتی رہی۔ وقت جلدی سے گزرتا گیا اور بیٹا جوان ہوگیا۔اور ڈاکٹر بن
گیا۔آج ماں بیمار ہوئی تو بیٹے نے ماں کو کہا امی آج رات آپ کے کھانسنے کی
وجہ سے میں ساری رات آرام سے سو نہیں پایا۔وہ ماں جو کئی راتیں بیٹے کی لئے
جاگی تھی آج بیٹا صرف ایک رات ماں کی کھانسی کی آواز برداشت نہیں کر سکا۔
وہ ماں جس کے قدموں میں جنت ہوتی ہے۔ |