کشمیرمیں بھارتی مظالم پر کابینہ کے اجلاس
سے خطاب کرنے کا حکم ملا
ایک وزیر نے پوچھا ظلم کی حد کیا ہے
ظلم کی حد تو امریکا معلوم نہ کرسکا بھلا ہم کیا بتاتے
جان چھڑانے کی بڑی کوشش کی
مگر ان کے بے حد اصرار نے ہماری دانشوری جگا ہی دی
اور پھر ہم نے ایسی تشریح کرڈالی کہ مت پوچھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی
''بعض لوگ اتنے ظالم ہوتے ہیں کہ پیاز کاٹتے ہوئے ان کی آنکھوں سے آنسو کا
ایک قطرہ نہیں گرتا''
اس کو کہتے ہیں ظلم کی آخری حد
دانشورانہ جواب سن کر کابینہ شام غریباں منانے لگی
|