رحمت

ایک معاشرہ جہاں لوگ اپنی سوچ کے محتاج ہیں ۔ ایک کہانی جو برسوں سے قائم ہیں۔
کاشف = میں تمھیں پہلے ہی بتا دیتا ہوں میری خواہش بیٹوں کی ہے
زبیدہ = یہ سب اﷲ کے اختیار میں ہیں
کاشف = وہ سب مجھے نہیں معلوم صرف بیٹے
بیٹی پیدا ہوئی کاشف نے اسکا چہرہ تک نہ دیکھا اور بیوی پر اپنی زبان اور ہاتھ سے ظلم کیے۔۔۔ اور زبیدہ یہ برداشت کر کر کے نفسیاتی مرض میں مبتلا ہو گئیں۔۔۔!!
الله نے عورت کو دنیا کی سب سے نازک چیز قرار دیا اور نبی کریمﷺ نے رحمت!!
عورتوں کی عزت و قدر کیجیے..
 
kainat
About the Author: kainat Read More Articles by kainat: 2 Articles with 11794 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.