بجلی اور گیس

100 لفظی کہانی
ایک دن بجلی آرام فرما رہی تھی
اتنے میں جرنیٹر کی شوروغل ہوگئی
بجلی غصہ میں کہنے لگی،او!شور بند کر
مجھے آرام کرنے دے،تو نے میرا آرام حرام کردیا
جرنیٹر پر بجلی کے غصے کا کوئی اثر ظاہر نہیں ہوا
اتنے میں گیس دور سے نمودار ہوا
کہنے لگا کہ غصہ نہ کر،میں بھی آرام کرنے جا رہاہوں
گیس بھی آرام کرنے لگا
دونوں(بجلی اور گیس)خراٹے مار رہے تھے
بیچارے عوام زار وقطار رو رہے تھے
دونوں کاآرام حرام ہوا،عوام حکمرانوں سے
ہماری بجلی اور گیس واپس کردو۔
 
Rizwan Ullah Peshawari
About the Author: Rizwan Ullah Peshawari Read More Articles by Rizwan Ullah Peshawari: 162 Articles with 211948 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.