بہت عرصہ پہلے میں نے ایک رپورٹ پڑ ھی ،، اس رپورٹ میں جیل میں
موجود قیدی خوا تین پر روا مظالم کی نشاندہی کی گئی،، قیدی خوا تین کو جیل میں جا
نوروں سے بھی بدتر حالت میں ر کھا جاتا ہے تمام باتوں میں جس بات نے مجھے حیرت میں
مبتلا کیا وہ یہ،،،کہ ہر رات کی تاریکی میں ان خواتین کی عز توں کو پامال کیا جاتا
ھے۔۔۔۔۔ اور حیرت کی با ت تو یہ ، کہ عزتو کے لٹیرے کوئی اور نہیں قانون کے محا فظ
ہیں ،،،، واللہ ،، میں یہ نہیں جانتی کہ اس ر پورٹ میں کتنی سچائی ہے لیکن اتنا
جانتی ہوں،،، کہ کچھ نہ کچھ سچائی تو ہے،،،اب اگر محافظ ہی عزتوں کے لٹیرے بن جا
ئیں تو کسی سے کیا امید،،،، جیل میں قید ہر خاتون کردار کی بری نہیں ہوتی کچھ
تواپنی عزت بچانے کے لیے جرم کا ارتکاب کر بیٹھتی ہیں ۔۔۔ تو اگر انکے ساتھ ایساھو
تو انصاف کہاں سے لیں،،،،،،،، |