ﺧﺎﻭﻧﺪ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮمیکے ﻓﻮﻥ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ: "ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ
ﺑﻐﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﺎ، جھگڑا ختم کرو تم مجھے معاف کردو اور میں تمہیں معاف کرتا ہوں
گھر واپس آجاؤ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺳﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ: "ﺫﺭﺍ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮐﭽﻦ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﻼﺱ ﺗﻮ ﺍﭨﮭﺎ
ﻻﺅ....."ﻣﺮﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: "ﮨﺮ ﭼﻨﺪ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻟﺘﺠﺎ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ
ﺑﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮔﻼﺱ ﻟﯿﮑﺮ ﺁﺗﺎ ﮨﻮﮞ..... ایک منٹ رکو ابھی لایا"ﮔﻼﺱ ﻻ ﮐﺮ
ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ: "ﺍﺏ ﺍﺱ ﮔﻼﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ......؟؟"ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: "ﺍﺳﮯ ﮐﮭﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ
ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﻭ....." شوہر ﻧﮯ ﺗﻌﻤﯿﻞﮐﯽ.....ﭘﮭﺮ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: "ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﺍﺱ ﮔﻼﺱ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺳﮯ
ﻭﯾﺴﮯ ﺑﻨﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﭽﻦ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻻﺋﮯ ﺗﮭﮯ.....؟؟"....شوہر ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﻣﮕﺮ ﻣﯿﮟ
ﺗﻮ ﭘﻼﺳﭩﮏ ﮐﺎ ﮈﺳﭙﻮﺯﯾﺒﻞ ﮔﻼﺱ ﻻﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ جان ﺍﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ....!ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ:
ﺍﭼﮭﺎ ﭘﮭﺮ ﺟﻠﺪﯼ کرو، لینے آ جاؤ تب تک ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ جاؤں......نوٹ ؛کانچ کا گلاس گھر
میں نہ رکھیں خاص طور پر جب بیوی فلاسفر ہو اور روٹھ کر گئی ہو . |