پاکستان اور غریب کسان

...پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور پاکستان کی ساٹھ فیصد آبادی کا روزگار زراعت سے وابستہ ہے اور پاکستان. میں جب بھی ن لیگ کی حکومت آتی ہے تب زراعت اور سرکاری ملازمین. کو تباہی کے دھانے پہنچا دیا جاتا ہے اج کل جتنی تنگی کا شکار کسان ہے اتنا کوی نہیں کسان بچارے کی زندگی امید کے سہارے گزر جاتی ہے اور ساری زندگی رات دن مجنت کرتے کرتے قبر مین چلا جاتا ہے اور اپنی کو ان حا لات کی نظر کر جاتاہے اور پھر وہ ساری زندگی اپنے آپ کو رات دن کام لگا دیتے ہین مگر ان. کے حالات تبدیل ہونے کا نام نہیں لیتے وہ کسان جو کپاس گندم چاول گنا اور دیگر فصلیں کاشت کرتا ہے اسکی فصل بعمشکل اسکا خرچہ پورا کرتی ہے اسکے تن کے کپڑے نہیں اسکے پاوں کی جوتی تک نہین اسکی اولاد تعلیم نہین حاصل کرسکتی اور اسکی فصل کو خریدنے والا سرمایہ دار کروڑوں اربوں میں کھیلتا ہے شوگر ملیں ہوں یا ٹیکسٹایل ملیں آیل ملیں ہویا کاٹن فیکٹریاں سب شھزادوں کی زندگی گزارتے ہیں ان کے خام مال کو بنانے والا ساری زندگی امید کے سہارے زندگی گزار دیتا ہے کہ کبھی تو اسکے حالات بہتر ہوں. گے مگر ان سرمایہ داروں کو ذرا بھی احساس نہیں ہوتا ایک شوگر مل لگانے والا دوسال بعد دوسری مل لگا دیتا ہے مگر کسان بیچارہ اپنی مشکلات کا رونا رو رو کر اس دنیا سے چلا جاتا ہے بہتر منصوبے بہتر لوگ بناتے ہیں مگر ہمارے لیدرون کو تو اپنی عیاشیوں سے فرصت نہیں وہ خاک عوام اور غریب کسان کا سوچیں گے اللہ پاک پاکستان کی خیر کرے اور پاکستان کو اقبال و قاید اعظم جیسی قیادت دے جو سب کا. سوچے جو پاکستان کو زندہ باد کرے -
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334762 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More