جنید جمشید کی شہادت

.جنید جمشید. کی شہادت کی اچانک خبر پورے ملک کو سوگوار کر گی جنید جمشید بہت ہی اچھے انسان تھے گلوکاری ترک کرنے کے بعد مذہبی خدمات سر انجام دیں اور جنید جمشید نے فرقہ واریت کے خاتمے کا مشن اپنے ذمہ لیا اور اس نے اسلام کی تبلیغ کا فریضہ سر انجام دیا اور تمام مسلمانوں اور پاکستانیوں کو متحد کرنے کی کوشش کرتے رہے رمضان کی نشریات میں وہ بہت اچھی آواز میں نعت پیش کرتے تھے اور وہ وسیم بادامی کے ساتھ بہت اچھے طریقے سے پروگرام پیش کرتے رہے جنید جمشید اب اس دنیا میں نہیں رہے اور اللہ پاک انکو جنت فردوس میں اعلی مقام نصیب کرے اور اللہ طیارہ حادثہ کے تمام لوگوں کی مغفرت فرماے اب جنید جمشید کی صرف یادیں ہی رہیں گی -
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 341053 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More