پاکستان اور فیس بک
(Muneer Ahmad khan, RYKhan)
فیس بک اور ٹویٹر نے سوشل لیول پر انقلاب
برپا کر دیا ہے اور اہستہ آہستہ ٹی وی کی اہمیت بھی کم ہوتی چلی جارہی ہے
ٹی وی خبر بعد میں اتی ہے ہہلے سوشل میدیا پر لانچ ہو جاتی ہے اب ہر قسم کی
اطلاع سوشل میڈیا سے پہنچ جاتی ہے اور سوشل میدیا نے تیز ترین خبر دینے کا
روپ دھار لیا ہے اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اسکو استعمال کیسے کیا جاے جوں
جوں اسکا تجربہ ہوتا جاتا اسکا استعمال بھی سمجھ میں سمجھ آتا جاتا ہے اس
کے استعمال کے کی پہلوں ہیں آپ اگر صرف تصاویر دیکھنا اور شیر کرنا چاہتے
ہیں تو آپ کو صرف اور صرف تصاویر ہی نظر ایں گی آپ اگر طالب ہیں. تو آپ
اسکو تعلیمی حساب سے استعمال کر سکتے ہیں آپ اگرملازم ہیں تو آپ اس کو اس
حساب سے استعمال کر سکتے ہیں فیس بک بھی آپکے رحجان کو پرکھتا رہتا ہے جس
قسم کا آپکا مایند ہے اس قسم کا مواد آپکے پاس آتا رہے گا. اور آپ کے پاس
آپکے مایند کے مطابق پوسٹیں اتی رہیں گی پاکستان میں آپ فیس بک کے ذریعے
جزبہ حب الوطنی کو فروغ دے سکتے ہیں اور اسکی تعلیمی سر گرمیوں سے فایدہ
اٹھا سکتے ہیں ہم پاکستانیوں کا فرض ہے کہ ہم فیک. آی ڈیز سے پرہیز کریں
اور کسی کے جزبات. سے مت کھیلیں اور کسی کو با جایز تنگ نہ کریں اور فیس بک
کو پازیٹو استعمال کر یں اور میری طالب. علموں سے گزارش ہے کہ بیٹا آپ پہلے
تعلیم مکمل کر لیں پھر سوشل. میدیا پر آیں سوشل میدیا پے جو آتا ہے وہ پھر
جاتا نہیں ہے تو جس لیول کے آپ طالب علم ہیں پہلے تعلیم مکمل کر لیں پھر
بہت زبدگی پڑی ہے سوشل میدیا استعمال کرنے کیلے اس کے علاوہ ٹویٹر پر جو
گالم گلوچ کا سلسلہ ہے وہ بند ہونا چاہیے اپ پاکستان کا بہتر ایمیج اجاگر
کر یں اور دنیا کو بتائیں کہ ہم مہذب. اور سلجھے ہوئے لوگ ہیں جو جو آپ.
کسی لیدر کو گالی دیتے ییں وہ ریکار ڈ. کا حصہ بن جاتی ہے آپ ٹریند چلایں
پاکستان کے مسائل پے تعلیم پے حکومت کو اچھے اچھے مشورے دیں اپنی قو م کے
کام ایں اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے آمین |
|